Hot Tweets and thread by TeebaSyedPK

@Afzaal_Ahmad2 @AasifAli2018 @IsbUnited عجیب بہت ہی بری بات۔۔۔ آصف کی شاندار پرفارمنس پہ بابر کی تحقیر کرنا بہت عجیب ہے ۔ بابر نے آج بھی 51 رنز دئیں اور اگر وہ کافی دیر تک وکٹ پہ کھڑا نہ رہتا تو لائن لگ جانی تھی ۔۔ اور بابر نے ایک اچھی ٹیم تیار کی اور آصف کو بھی ٹیم میں وہی لایا

from Twitter https://twitter.com/TeebaSyedPK
Previous Post Next Post

-Advertisement-

Sponsored