Hot Tweets and thread by AwaisKh02583262

@Samiull35228027 @MaleehaHashmey اچھا ایک بات مجھے سمجھ نہیں آئی اگر کوئی بھی بات TLP والوں کے خلاف کر دو تو اگلا کمینٹ ان کا یا تو گالی ہوتا ہے یا آپ کو اسلام سے خارج کر دے گے او بھائی اسلام تو بہت پیارا دین ہے آپ جیسے لوگ اس کے نمائندا کبھی بھی نہیں ہو سکتے

from Twitter https://twitter.com/AwaisKh02583262
Previous Post Next Post

-Advertisement-

Sponsored